34

رحیم تنولی کی شارجہ میں سیکریٹری مریم نواز ذیشان ملک سے ملاقات

رحیم تنولی کی شارجہ میں سیکریٹری مریم نواز ذیشان ملک سے ملاقات

شارجہ(بیورورپورٹ) گذشتہ شام ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) شارجہ رحیم خان تنولی نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک سے شارجہ میں ملاقات کی، انتہائی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں نے پارٹی امور اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر گفتگو کی، اس موقع پر عزم کیا گیا کہ مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دن رات کام کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں