34

ساُل نو کے آغاز پر جدہ میں نئے سال کو ویلکم کرنے کے لیے پاکستانی کیمونٹی نے ایک خوبصورت تقریب

ساُل نو کے آغاز پر جدہ میں نئے سال کو ویلکم کرنے کے لیے پاکستانی کیمونٹی نے ایک خوبصورت تقریب 

جدہ ۔( نورالحسن گجر سے )

ساُل نو کے آغاز پر جدہ میں نئے سال کو ویلکم کرنے کے لیے پاکستانی کیمونٹی نے ایک خوبصورت تقریب سجائی جس کے مہمان خصوصی اوورسیز مشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ تھے ۔۔۔

2022 کو الوداع اور سال 2023 کو خوش آمدید کہنے کے لیے منعقدہ تقریب کی صدارت چیئرمین آل پاکستان گجر ایسوسی گلف چوہدری ثقلین گجر نے اور مہمان خصوصی اوورسیز مشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ تھے جبکہ بڑی تعداد میں کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات اور صحافی برادری نے شرکت کی

اور سب بے ملکر کیک کاٹا اور شرکاء نے سال 2022 کو پاکستانی معیشت ، سیاست اور کورونا وبا کی وجہ سے سفری پابندیاں اور دیگر مسائل کی وجہ سے مایوس کن قرار دیا اور نئے سال پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اپنے وطن پاکستان کی امن و سلامتی کونسل اور کرونا جیسی وباء سے محفوظ رہنے کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں