18

بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے جے یو آئی کی شاندار انتخابی ریلی

بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے جے یو آئی کی شاندار انتخابی ریلی

دھابیجی نمائندہ
بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے جے یو آئی کی شاندار انتخابی ریلی مولنا افتخار حضروی ، مولنا سلمان فارسی اور حافظ سعید الرحمان بشامی نے قیادت کی ، جے یو آئی امیدواروں سید سیف الملوک شاہ برائے ڈسٹرکٹ ممبر ، مولنا عبدالقادر اعوان برائے جنرل کونسلر ، لال زادہ خان برائے جنرل کونسلر ،

تنویر حسین برائے جنرل کونسلر و دیگر امیدواروں کی اپنے سپوٹرز کے ہمراہ شرکت دھابیجی کے مختلف علاقوں کا گشت کیا اس موقع پر مولنا شکیل چانڈیو ، اور مولنا افتخار حضروی نے کہا کہ 15 جنوری کے بلدیاتی انتخابات میں عوام کتاب پر مہر لگا کر جے یو آئی امیدواروں کو کامیاب بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں