49

جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی ملزم فرخ کھوکھر کی عدالت نے ضمانت منسوخ، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی ملزم فرخ کھوکھر کی عدالت نے ضمانت منسوخ، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ماجد ستی قتل کیس کی سماعت سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی ملزم فرخ کھوکھر کی عدالت نے ضمانت منسوخ کردی ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیاملزم فرخ کھوکھر کی ڈسٹرکٹ عدالت سے پہلے ضمانت منظور ہوئی تھی
عدالت نے مدعی مقدمہ کا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ کر دی
ملزم فرخ کھوکھر کو تھانہ صادق آباد پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا
ماجد ستی قتل کیس میں مدعی مقدمہ کی جانب سے ملک فخر ایڈوکیٹ جبکہ ملزم فرخ کھوکھر کی جانب سے ملک وحید انجم عدالت پیش ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں