ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی تحصیل دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹرز میں بہترین سروسز کیلئے متحرک
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی تحصیل دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹرز میں بہترین سروسز کیلئے متحرک
ڈپٹی کمشنر سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے اچانک تحصیل دفتر خانیوال،اور لینڈ ریکارڈ سنٹر پہنچ گئے
افسران و ملازمین کی حاضریوں کا جائزہ،سائلین سے رویہ بارے استفسار
اراضی ریکارڈ سنٹر پر ٹوکن کے اجراء سمیت دیگر کائونٹرز کا معائنہ
زمینوں سے متعلقہ دستاویزات کا اجراء اور ریکارڈ کا اندراج مقررہ مدت میں نمٹانے کا حکم
دفاتر میں سائلین کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے:ڈپٹی کمشنر