18

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تعلیمی نظام کو تباہ کردیا ہے،جمعیت طلباء اسلام کی تعلیمی بچاؤ ریلی

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تعلیمی نظام کو تباہ کردیا ہے،جمعیت طلباء اسلام کی تعلیمی بچاؤ ریلی

ٹھٹھہ نمائندہ
جمعیت طلباء اسلام کی تعلیمی بچاؤ ریلی ، قیادت ضلعی صدر مولانا ولی اللہ بلوچ ، حافظ احمد ٹھٹھوی ، قاری سعد الرحمان ، حافظ اسامہ جوکھیو اور حسین ںاہیو نے کی
پیپلز پارٹی نے سندھ میں تعلیمی نظام کو تباہ کردیا ہے سندھ کے اسکول باڑوں اور اوطاق میں تبدیل ہیں ، بچے تعلیم سے محروم ہیں ، ہم کلاشنکوف نہی ، تعلیم چاہتے ہیں۔ مولنا ولی اللہ بلوچ
جمعیت طلباء اسلام کی تعلیمی بچاؤ ریلی میں بس اسٹاپ نیشنل ہائی وے دھابیجی سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی جہاں رہنماؤں نے خطاب کیا اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں مولنا افتخار حضروی ، مولانا سعید الرحمان بشامی ، مولنا ہدایت الحق حقانی ، و دیگر نے بھی شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں