27

سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی جانب سے فواد چوہدری کی گرفتاری پر شدید ردعمل،

فواد چوہدری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،اسد قیصر

فواد کی گرفتاری سے اگر خیال ہے کہ تحریک انصاف دب جائے گی تو یہ انکی غلط فہمی ہے،اسد قیصر

ہم آئین و قانون میں رہتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے،اسد قیصر

اگر عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پورے ملک سے عوامی ردعمل آئے گا،اسد قیصر

تحریک انصاف کے کارکنان کو کہتا ہوں اگر عمران خان کے خلاف کوئی ایکشن ہوا تو آپ نے باہر نکل کر احتجاج کرنا ہے،اسد قیصر

ملک میں معاشی عدم استحکام کے ساتھ سیاسی افراتفری کے حالات پیدا کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر ہے،اسد قیصر

ہم ڈرنے والے نہیں ،ہمیشہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،اسد قیصر

منجانب:مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں