20

دھابیجی پولیس کی کارروائی چوری شدہ 9 موٹر سائیکل اور 3 چیچس برآمد ، جبکہ 3 ملزمان گرفتار

دھابیجی پولیس کی کارروائی چوری شدہ 9 موٹر سائیکل اور 3 چیچس برآمد ، جبکہ 3 ملزمان گرفتار

ٹھٹھہ نمائندہ
دھابیجی پولیس کی کارروائی چوری شدہ 9 موٹر سائیکل اور 3 چیچس برآمد ، جبکہ 3 ملزمان گرفتار تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی میرپور ساکرو ایٹ گھارو اور ایس ایچ او دھابیجی عبدالمومن شیخ نے میڈیا نمائندگان کو پریس بریفننگ کرتے ہوئے

بتایا کہ گزشتہ رات دیر سے ہرجینا کوسٹل ہائی وے پر چیکنگ کے دوران موٹر سائیکلوں پر سوار 3 افراد وقار جتوئی ، عبدالعزیز منچری اور میر بحر کو گرفتار کیا جنکی نشاندھی پر ضلع ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارتے ہوئے چوری شدہ 9 عدد موٹر سائیکل اور 3 چیچس برآمد ہوئے ، جنمیں تین موٹر سائیکل کے مالکوں کی پہچان کراکر موٹر سائیکل انکے حوالہ کردی گئی ، اس حوالہ سے مزید تحقیقات جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں