ضلع مومند یکہ غنڈ تا غلنئی روڈ میں ناقص میٹریل کا استعمال مکمل ہونے سے پہلے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ضلع مومند۔۔۔۔۔ یکہ غنڈ تا غلنئی روڈ میں ناقص میٹریل کا استعمال ۔۔ مکمل ہونے سے پہلے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔ تقریبا ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا روڈ میں ناقص میٹریل کے استعمال پر افسوس ہی کیا جاتا ہے ۔ ضلع مومند انتظامیہ PKHA اور نیسفاک ٹھیکدار کے ناقص میٹریل استعمال پر فوری ایکشن لیں ۔
سابقہ ایم پی اے نثار مومند ۔