36

بدین کی نو مسلمہ لڑکی عائشہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد ماتلی کے شہری عاشق ہمدانی سے کورٹ میں نکاح کرلیا

بدین کی نو مسلمہ لڑکی عائشہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد ماتلی کے شہری عاشق ہمدانی سے کورٹ میں نکاح کرلیا

ٹھٹھہ (نمائندہ)
بدین کی نو مسلمہ لڑکی عائشہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد ماتلی کے شہری عاشق ہمدانی سے کورٹ میں نکاح کرلیا
میں نے بخوشی اسلام قبول کرنے کے بعد اپنی زندگی کے نئے سفر کو اسلام کے طابع رکھتے ہوئے عاشق ہمدانی سے نکاح بھی کرلیا ہے۔ نو مسلمہ عائشہ ہمدانی
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اسلام قبول کرنے اور کورٹ میں نکاح کے بعد نو مسلمہ عائشہ ہمدانی نے پریس کلب دھابیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اسلام کی حقانیت کو سمجھنے کے بعد بخوشی اسلام قبول کیا ،

اور اپنی زندگی کو شرعی اصولوں پر استوار رکھنے کے لئے شرعی نکاح عاشق ہمدانی کیساتھ کورٹ میں کرلیا ہے ۔ اپنا وضاحتی بیان کے تحت کہ میرے خلاف کوئ منفی پروپیگنڈا کوئ نہ کرسکے ، ایسے میں ایس پی بدین اور سیشن جج سے اپیل کرونگی کی میرا بیان ریکارڈ پر رکھتے ہوئے مجھے قانونی تحفظ فراہم کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں