مہمند ضلع کے اہم تجارتی مرکزمیاں منڈی بازار میں: حق دو تحریک: کے دفتر کا افتتاح اور 16 رکنی کابینہ بھی تشکیل 44

مہمند ضلع کے اہم تجارتی مرکزمیاں منڈی بازار میں: حق دو تحریک: کے دفتر کا افتتاح اور 16 رکنی کابینہ بھی تشکیل

مہمند ضلع کے اہم تجارتی مرکزمیاں منڈی بازار میں: حق دو تحریک: کے دفتر کا افتتاح اور 16 رکنی کابینہ بھی تشکیل

ضلع مہمند۔
مہمند ضلع کے اہم تجارتی مرکزمیاں منڈی بازار میں: حق دو تحریک: کے دفتر کا افتتاح اور 16 رکنی کابینہ بھی تشکیل۔میاں منڈی بازار کے صدرحاجی تمیز خان نےپیتہ کاٹ کرباقائدہ افس کا افتتاح کیا۔علاقے کے عمائدین اور نوجوان بھی شریک ہوئے۔
ضلع مہمند کے اہم تجارتی مرکز میاں منڈی بازار میں نوجوانوں پر مشتمل فلاحی تنظیم: حق دو تحریک: کا آغاز اور مرکزی دفتر کا بھی باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔میاں منڈی بازارکے صدرحاجی تمیز خان نے پیتہ کاٹ کرافس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر تنظیم کے صدر مجیدخان اور عہدہ داروں نے کہا کہ حق دو تحریک مہمند عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے بنایا گیا ہے اور اس میں 16 رکنی کابینہ بھی منتخب کیا گیا ہے۔ جس میں صدرمجیدخان۔نائب صدرسلامت شاہ۔نائب صدردوم ریاض خان۔انفارمیشن سیکرٹری مہربان شاہ۔میڈیا کوارڈینیٹر خوشدل خان اوراسداللہ۔ڈپٹی جنرل سیکرٹری ارشاد خان ۔سالار مرادخان اور نائب سالار رحیم اللہ شامل ہیں۔مقررین نے کہا

کہ اس وقت اس میں تحصیل حلیمزی کے نوجوان اور مشران شامل ہے جس کے ممبران ہر ماہ باقاعدہ تنظیم کیلئے چندہ دینگے تاہم بہت جلد ضلع کے 8 تحصیلوں میں کمیٹیاں بنائے جائنگے جس میں تمام تحصیلوں سے تنظیم کے عہدہ دار لئے جائنگے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے اہم مسلہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا ہے جس پت اس تنظیم نے مسلسل جدوجہد جاری رکھا ہے اور اسکے ساتھ سرکاری اٹے کی کمی اور تقسیم کار اور پاک افغان بارڈر گورسل کے بندش کے خلاف جدو جہدکرنا ہے۔اوریہ تنظیم سیاست سے پاک فلاہی تنظیم ہے

جس میں مخلص ساتھیوں کو شامل کیا گیا ہے ۔اور ہم مہمندقبائل کے تمام مشران اور نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ائیے ملکر مہمند قبائل کو درپیش مسائل حل کرنے میں دن رات جدوجیدکریں تاکہ اس علاقے کے لوگوں کو حق مل سکے۔اخر میں انہوں نے حق دو اٹا دو۔حق دو بجلی دو اور گورس بارڈر کو ازاد کرنے کے نعرے بھی لگائے اس موقع پر تنظیم کے کامیابی اور علاقے اور ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعابھی کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں