پی ٹی آئی آرمی چیف کا احترام کرتی ہے، ان کیخلاف کوئی مہم نہیں چلائی: فواد 33

پی ٹی آئی آرمی چیف کا احترام کرتی ہے، ان کیخلاف کوئی مہم نہیں چلائی: فواد

پی ٹی آئی آرمی چیف کا احترام کرتی ہے، ان کیخلاف کوئی مہم نہیں چلائی: فواد

پی ٹی آئی آرمی چیف کا احترام کرتی ہے، ان کیخلاف کوئی مہم نہیں چلائی: فواد

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف  کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آرمی چیف کا احترام کرتی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان کا نظریہ ہے آرمی چیف کی کمزوری سے فوج کمزور ہوتی ہے اور فوج کی کمزوری سے ملک کمزور ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی آرمی چیف کا احترام کرتی ہے اور آرمی چیف کیخلاف کوئی مہم نہیں چلائی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ وزیراعظم کا بیان فواج اور عوام کے درمیان فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی نے آرمی چیف کیخلاف مہم کی ہے نہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں