34

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم نے پاکستان کا پہلا کیمبرج سرٹیفائیڈ آن لائن/ کیمپس اے لیول ہائبرڈ منصوبہ (ہوم برج) متعارف کروا دیا

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم نے پاکستان کا پہلا کیمبرج سرٹیفائیڈ آن لائن/ کیمپس اے لیول ہائبرڈ منصوبہ (ہوم برج) متعارف کروا دیا

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم نے پاکستان کا پہلا کیمبرج سرٹیفائیڈ آن لائن/ کیمپس اے لیول ہائبرڈ منصوبہ (ہوم برج) متعارف کروا دیا ہے اس شاندار منصوبہ کو دی ایجوکیٹرز دہابیجی کیمپس نے نیوی گیٹر اسکول ٹھٹہ کی اشتراک سے کیمبرج اے لیول (ہوم برج) ٹھٹہ، سجاول اور گلشن حدید میں متعارف کرتے ہوئے داخلہ مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
آئیں ہوم برج اے لیول ہائبرڈ اسکول کے بارے میں جانتے ہیں۔
# انتہائی مناسب فیس:
صرف 13000روپے ماہانہ جبکہ دوسرے تعلیمی پروگرام کم از کم 65000روپے ماہانہ (سفری اخراجات اسکے علاوہ)

# دنیابھر تک کی رسائی کا ذریعہ:
اے لیول اب کے لیے بین الاقوامی یونیورسٹیز میں داخلے کی راہ ہموار کرتا ہے جیسے کہ امریکہ، برطانیہ وغیرہ۔

# ہر کسی کے لئے آسان رسائی:
چھوٹے قصبوں/ شہروں اور دیہی علاقوں کے طالب علموں کے لئے اے لیول تک آسان رسائی۔

اے لیول کے لئے بیکن ہاؤس کے ہوم برج میں کیوں داخلہ لیں؟

1۔ اساتزہ کا انتخاب:
ہمارے اے لیول کے تمام اساتذہ نامور اور تجربہ کار ہیں اور ان کے طلباء کی شاندار کامیابی اس بات کی عکاس ہے۔
2۔ بیکن ہاؤس ایسوسی ایشن:
بیکن ہاؤس 47 سال سے ملک کا سب سے قابلِ اعتماد تعلیمی ادارہ ہے اور ہوم برج اس کا ایک اہم پروجیکٹ ہے۔
3۔ جیو آف ایڈ نبرا ایوارڈ پروگرام:
غیر نصابی سرگرمیاں، مہمات، اسکاؤٹنگ۔
4۔ کیریئر کونسلنگ:
ہمارے مشیر طلباء کو ان کے مضمون کے انتخاب سے لے کر حتمی مقامی یا بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے تک مدد کریں گے۔

داخلہ جاری ہے
بیکن ہاؤس کا ایک شاہکار منصوبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں