40

طاقت کا مرکز فوج کے بجائے سیاسی ادارے کو بنانے کیلئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: عمران

طاقت کا مرکز فوج کے بجائے سیاسی ادارے کو بنانے کیلئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: عمران

طاقت کا مرکز فوج کے بجائے سیاسی ادارے کو بنانے کیلئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: عمران

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت کا مرکز فوج کے بجائے سیاسی ادارے کو بنانے کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے۔

عمران خان نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام انتخابات کے ذریعے آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ سابق آرمی چیف کرپشن کو بڑا مسئلہ سمجھتے تو آج حالات مختلف ہوتے، میں بے بس تھا۔

عمران خان نے یہ بھی کہاکہ وہ پریشان ہیں مجھے کیسے باہر رکھاجائے کیونکہ لوگ مجھے واپس لانا چاہتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=aulqlJl82uw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں