21

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان

کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہونےکا امکان ہے۔

کراچی کے7 اضلاع کی11یوسیز میں 15 وارڈز کی 26 نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

کراچی کی 11 یوسیز میں کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے، اپنا میئر کراچی بنانےکی خواہش مند پیپلزپارٹی اور  جماعت اسلامی کی زیادہ سے زیادہ یوسیز جیت کر پوزیشن مستحکم بنانےکی کوشش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں