29

اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا: مریم اورنگزیب

اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا: مریم اورنگزیب

اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا: مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا۔

انہوں نےکہا کہ فارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سے بچنےکے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

https://youtu.be/3cHI2o85f7o

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں