اسلام آباد: پابندی کے باوجود ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ
اسلام آباد: پابندی کے باوجود ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ
اسلام آباد: پابندی کے باوجود اسلام آباد میں ریلی نکالنے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، راجہ خرم نواز سمیت 180 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ اسد عمر، راجہ خرم نواز سمیت 180 کارکنان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=3cHI2o85f7o