35

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان اور آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی بہترین ڈیوٹیز پر افسران و اہلکاروں کو شاباش

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان اور آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی بہترین ڈیوٹیز پر افسران و اہلکاروں کو شاباش

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان اور آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی بہترین ڈیوٹیز پر افسران و اہلکاروں کو شاباش۔بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے افسران و اہلکاروں کے لئے انعامات کا اعلان، تعریفی خطوط۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سکیورٹی فراہم کرنے پر سی پی او سکیورٹی حسن رضا خان ، ایس ایس پی سکیورٹی مسعود بنگش کو تعریفی خطوط اور انعامات۔
بھرتی کے دوران بہترین انتظامات اور کامیاب بھرتی پر سی پی او ہیڈکوارٹر اویس احمد ملک، ایس ایس پی ماریہ محمود اور اور ایس پی فریال فرید کےلیے انعام۔
ضلع بھر میں امن و عامہ کی صورتحال کو بہترین طریقے سے نمٹنے پر سی پی او آپریشنز شہزاد ندیم بخاری، ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل کو انعام سے نوازا جائے گا۔
منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن پر ڈی پی او صدر نوشیروان علی، ڈی پی او سٹی فاروق امجد بٹر کو بھی شاباش۔
سی پی او سیف سٹی محمد شعیب خرم اور ایس ایس پی سیف سٹی شہزادہ عمر عباس کو بھی اعزازی خط اور انعام۔
بہترین تھانے کے انتظام، جرائم پر قابو پانے اور منشیات کے خلاف کارکردگی کے سلسلے میں بھی تمام رینک کے افسران کو انعامات دیے جائیں گے۔
افسران اور جوانوں کی دن رات محنت کی بدولت اسلام آباد پولیس شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں