109

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

عمران خان کی گرفتاری پر سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

سوات موٹروے 5 گھنٹوں سے ٹریفک کیلئے بند ہے— فوٹو: اسکرین گریب
سوات موٹروے 5 گھنٹوں سے ٹریفک کیلئے بند ہے— فوٹو: اسکرین گریب

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے۔

جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔

عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔

سوات موٹروے 5 گھنٹوں سے ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ احتجاج کے باعث بٹ خیلہ پشاورقومی شاہراہ بھی ٹریفک کیلئے بند ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=1Z7LuhfeN8U

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں