25

پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کر کے نیب آفس سے روانہ

پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کر کے نیب آفس سے روانہ

پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کر کے نیب آفس سے روانہ

راولپنڈی: پمزاسپتال کی میڈیکل ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کا طبی معائنہ کرکے نیب آفس سے روانہ ہوگئی۔

گزشتہ روز عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں بدعنوانی کرنے کے جرم میں گرفتارکیا گیا، گرفتاری کے بعد انہیں نیب پنڈی آفس منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ مکمل کیا گیا، ان کا طبی معائنہ 7 رکنی ٹیم بورڈ نے کیا۔

تاہم بعد ازاں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل نیا میڈیکل بورڈ بنایا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں