جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو اب تک اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا 39

جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو اب تک اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا

جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو اب تک اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا

اسلام آباد(پی آر)جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو اب تک اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا ہے۔
نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کرنے پر 16 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،قانون سب کےلیے برابر ہے اور شرپسند عناصر کےلیے حرکت میں آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں