جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی: فیاض الحسن
جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور گورنر ہاؤس میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی: فیاض الحسن
انہوں نے کہا کہ نو مئی کو منظم سازش کے تحت عوام اور فوج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ان واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں، انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔