36

پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا۔

پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر  پیریز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے مالی معاونت پرحمایت جاری رکھےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف نے پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا، نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں