19

بلاول کا دعویٰ پورا ہوگا،کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا: ناصر حسین شاہ

بلاول کا دعویٰ پورا ہوگا،کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا: ناصر حسین شاہ

بلاول کا دعویٰ پورا ہوگا،کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا: ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور  وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہےکہ بلاول کا دعویٰ پورا ہوگا،کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا۔

جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا کہ عددی لحاظ سے پیپلز پارٹی کے نمبر  زیادہ ہیں، اخلاقی طور  پر جس  جماعت کے  پاس عددی اکثریت  ہو میئر اسی کا ہونا چاہیے، جس کے  پاس عددی اکثریت ہوگی  وہ میئر  بنائےگا، ہم اسےنہیں روک سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں