45

شادی اور ولیمہ کو راہ سنت کے ذریعے آسان کرکے معاشرہ میں سدھار لایا جاسکتا ہے ۔ امین فاروقی

شادی اور ولیمہ کو راہ سنت کے ذریعے آسان کرکے معاشرہ میں سدھار لایا جاسکتا ہے ۔ امین فاروقی

ٹھٹھہ (نمائندہ) شادی اور ولیمہ کو راہ سنت کے ذریعے آسان کرکے معاشرہ میں سدھار لایا جاسکتا ہے ۔ امین فاروقی جامع مسجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، نمرہ کالونی میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی امت مسلمہ کے لئے نمونہ حیات ہے ۔ معاشرہ میں فحاشی اور زناء سے چھٹکارے کا واحد حل آسان شادی اور ولیمہ ہے ،

جیہز جسی قبیح رسم کے خاتمے کے کئے سنت نبوی پر عمل کرنا انتہائ فریضہ عمل ہے ۔ دعوت ولیمہ کا اہتمام حیثیت کے مطابق ہو ، کھانا دوست و احباب سمیت غریب پڑوسیوں کو بغیر کسی رقم جو رسم ہے ، کھلانا سنت نبوی ہے ، دعوت ولیمہ پر پیسے لینا سود ہے لہذا ایسے تمام رسوم سے بچا جائے جو شریعت میں رکاوٹ بنے ۔

نکاح کی تقریب مسجد میں کی جائے تاکہ برکت حاصل ہو ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہیکہ نکاح میرا سنت عمل ہے ، جو اسے منہ پھیرے گا ، وہ مجھ سے نہی ، یعنی میرا امتی نہی ۔ ارشاد نبوی کے مطابق نکاح کو عام و آسان کرتے ہوئے ، زناء و بدکاری سے مسلم امہ محفوظ رہ سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں