عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم
عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔
اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندے اور وفاقی افسران بھی شریک تھے۔