44

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

شیریں مزاری کا پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے ، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو نشانہ بنانے کی سب کو مذمت کرنی چاہیے، میں بھی 9 اور 10 مئی کو ہونے والے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔

خیال رہے کہ شیریں مزاری کو 9 مئی کے واقعات کے بعد تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں