44

حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی: بلاول

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوگی: وزیر خارجہ— فوٹو: فائل

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  ہم قانون میں کوئی ترمیم لےکر نہیں آرہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوگی۔

https://youtu.be/Nt1B3upnNzo

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں