اے ٹی سی کا سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو رہا کرنےکا حکم
اے ٹی سی کا سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو رہا کرنےکا حکم
عدالت نے عمران اسماعیل کو بےگناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظورکرلی اور عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانےکا حکم دیا۔
عدالت نے عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کا ریلیز آرڈر جاری کردیا۔
جیل ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو آج شام تک جیل سے رہا کردیا جائےگا۔
عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمران اسماعیل کو گرفتار کیا گیا تھا۔
https://www.youtube.com/watch?v=Nt1B3upnNzo&t=28s