بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان 42

بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

فاروق اعظم ملک 2018 کے انتخابات میں این اے 170 بہاولپور 1 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے/ فائل فوٹو
فاروق اعظم ملک 2018 کے انتخابات میں این اے 170 بہاولپور 1 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے/ فائل فوٹو

بہاولپور: تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے فاروق اعظم نے اپنے بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ میری 80 سال عمر ہے او ر اب سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں، اس لیے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرتا ہوں۔

فاروق اعظم ملک 2018 کے انتخابات میں این اے 170 بہاولپور 1 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں