آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر ناصر خان کی خصوصی ہدایات پر ترنول میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری
اسلام آباد(قاسم جمشید) آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر ناصر خان کی خصوصی ہدایات پر ترنول میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ڈی پی او صدر زون کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ترنول شبیر تنولی کی بڑی اور موثر کاروائی بآئی جی اسلام آباد کا ایس ایچ او شبیر تنولی اور ان کی ٹیم کو شاندار کامیابی پر شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان مقدمہ درج تحقیقات شروع مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او شبیر تنولی ارو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے
جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کرنے والا ایک اور منشیات ڈیلر عمران گرفتار۔سوا کروڑ سے زائد مالیت کی 10 کلو گرام ہیروئن, 125 گرام آئس برآمد۔ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ 17 مقدمات میں ملوث نکلا۔تھانہ ترنول پولیس نے چند روز قبل بھی دو کروڑ سے زائد مالیت کی 16 کلوگرام ہیروئن برآمد کی تھی۔ سول سوسائٹی سیاسی اور سماجی حلقوں سمیت معززین علاقہ نے آئی جی اسلام آباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا
ایس ایچ او تھانہ ترنول شبیر تنولی کی ترنول میں تعیناتی عنقریب ترنول منشیات فروشی جیسے مکرود بندے سے پاک ہوتا نظر آئے گا ایس ایچ او کی موثر کارروائیوں پر لائق تحسین پیش کرتے ہوئے کہا
اگر اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں تو جرائم کی بیخ کنی ممکن ہو گئی