حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز 50

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز
چاروں تحصیلوں میں 200 سے زائد شہریوں کی ریونیو سے متعلق شکایات کا ازالہ کیا گیا
اے ڈی سی آر عزوبا عظیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اور جہانیاں،کبیروالا،میاں چنوں کی کچہریوں میں اسسٹنٹ کمشنرز نے مسائل سنے
ریونیو افسران ،لینڈ ریکارڈ سنٹرز عملہ بھی ریکارڈ سمیت ایک چھت تلے موجود
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر تمام درخواستوں پر فوری احکامات جاری کیئے گئے
ریونیو کچہریوں میں ایک ہی چھت تلے لوگوں کو ریلیف دیا جاتا ہے:ڈپٹی کمشنر

فرد ملکیت ،رجسٹری،ریکارڈ درستگی سمیت تمام سروسز فراہم کی جاتی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں