عوام کی فلاب و بہبود کرپشن کا خاتمہ ہمارا منشور ہے، ناہید روہی 39

عوام کی فلاب و بہبود کرپشن کا خاتمہ ہمارا منشور ہے، ناہید روہی

عوام کی فلاب و بہبود کرپشن کا خاتمہ ہمارا منشور ہے، ناہید روہی

عوام کی فلاح و بہبود کرپشن کا خاتمہ مسائل کا حل اور ملکی ترقی ہمارے منشور کے بنیادی جز ہیں ناہید روہی چیئرپرسن مسلم ڈیموکریٹک پارٹی ساؤتھ افریقہ  بانی رہنما انجینئر امتیاز احمد مرزا کی خواہش ہے کہ ساؤتھ افریقہ میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کو بھی ہر لحاظ سے استحکام حاصل ہو
مسلم ڈیموکریٹک پارٹی MDP کی چیئرپرسن ناہیدروہی نے یونیورسل ٹائم سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کرپشن کا خاتمہ مسائل کا حل اور ملکی ترقی مسلم ڈیموکریٹک پارٹی MDP کے منشور کے بنیادی جز ہیں بدقسمتی سے موجودہ حکومت مسائل کو حل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے کرپشن میں اضافے کے ساتھ ساتھ توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے ایسے میں مسلم ڈیموکریٹک پارٹی PDM امید کی کرن بن کر سامنے آئی ہے

بانی رہنما انجینئر امتیاز احمد مرزا کی بھی یہی خواہش ہے کہ اس پارٹی کے پلیٹ فارم سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کو بھی ہر لحاظ سے استحکام حاصل ہو میری تمام پاکستانی کمیونٹی سے درخواست ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم ڈیموکریٹک پارٹی MDP کو ووٹ ديں تاکہ ہم با اختیار ہو کر پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کو اعلی سطح پر حل کر سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں