57

عیدالاضحی قربانی کے مال مویشیوں خریداری کیلئے لکڑے میلہ خاص توجہ کامرکزبن گئے

عیدالاضحی قربانی کے مال مویشیوں خریداری کیلئے لکڑے میلہ خاص توجہ کامرکزبن گئے

ضلع مہمند(رپورٹ افضل صافی )عیدالاضحی قربانی کے مال مویشیوں خریداری کیلئے لکڑے میلہ خاص توجہ کامرکزبن گئے۔مذکورہ میلہ میں قربانی خریداری کیلئے کافی رش اوربھاری تعدادمیں مختلف مال مویشیوں کولائے جاتے ہیں۔چالیس سال سے ہرجمعہ کومنعقدمیلہ سے مقامی لوگ مختلف اشیأخریدکرمیلہ علاقے کی روزگارمیں کلیدی کرداراداکررہے ہیں۔جبکہ میلہ ڈھلوانی میدان سمیت قبرستان کی ملکیت پرقائم جہاں کاروباری اورگاہگ کو پینے کی پانی اورسایہ کی سخت کمی کاسامناہیں۔مقامی مشران
قبائلی ضلع مہمندتحصیل صافی کے علاقہ لکڑے میں چالیس سال سے ہرجمعہ کومنعقدہونے والے مال مویشی میلہ مقامی ابادی کواشیأضرورت کی دستیابی سمیت ہزاروں لوگوں کو روزگارکی مواقع فراہم کررہے ہیں۔جبکہ عیدالاضحی کے قریب میلہ ایام میں قربانی مال مویشیوں کی خریداری کے وجہ سے رش معمول سے ذیادہ ہوتے ہیں

۔جہاں گاہگ قربانی کیلئے مختلف مال مویشیاں خریدتے ہیں۔لکڑے میلہ کوخریداری کیلئے مہمندکے مختلف علاقوں سمیت باجوڑ چارسدہ سے بھی لوگ روزگاراورخریداری کیلئے آتے ہیں۔جبکہ مقامی مشران کاکہناہے کہ میلہ ڈھلوانی قبرستان کی ملکیت پرقائم ہیں۔جہاں گاہگ اورکاروباریوں کوپینے کی پانی اورتپتی دھوپ یابارش میں سخت مشکلات کاسامنارہتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں