40

ضلع مھمند غلنئ تایکہ غونڈٹوٹل بارہ کلومیٹرروڈتاحال ٹھوٹ پھوٹ کاشکار

ضلع مھمند غلنئ تایکہ غونڈٹوٹل بارہ کلومیٹرروڈتاحال ٹھوٹ پھوٹ کاشکار

ضلع مھمند غلنئ تایکہ غونڈٹوٹل بارہ کلومیٹرروڈتاحال ٹھوٹ پھوٹ کاشکار۔گزشتہ چارسال سےپی ٹی ائ کےحکومت میں اس روڈپرکام شروع ھواتھامگرابھی تک روڈپرجگہ جگہ کڈھےبنےھےاورروڈپرکام نہ ھونےکےبرابرھےعلاقےکےلوگوں کوشدیدمشکلات میں یہ کٹھن سفرکرناپڑھتاھےمریض خواتین اوربچوں کوشدیدمشکلات کاسامناھےعلاقےکےعوام کاکےپی کےوزیراعلی سےنوٹس لینےکامطالبہ۔

تفصیلات کےمطابق مھمندیکہ غنڈتاغلنئ روڈٹھوٹ پھوٹ کاشکارھےپی ٹی ائ کےحکومت میں شروع ھونےوالابارہ کلومیٹرروڈابھی تک نہ بن سکاروڈپرجگہ جگہ کڈھےبنےھوئےسکےوجہ سےمھمنداورباجوڑجانےوالےمسافرشدیدمشکلات سےدوچأرھےعلاقےلوگوں کےباربارشکایت کےباوجوداس روڈپرکام سست روی کاشکارھےزرایع کےمطابق اس روڈکاٹھیکہ جسےدیاگیاھےوہ بھت بااثرھےجسکےوجہ سےروڈپرابھی تک کام ھواھی نھیں ھےعلاقےکےعوام نےموجودہ کےپی وزیراعلی سےنوٹس لینےاورروڈ پرکام تیزکرکےجلدازجلدمکمل کرکےعلاقےکےعوام کادیرینہ مسلہ حل کرنےکامطالبہ کیاھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں