ضلع مہمند۔صافی بھاؤتہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہمندحقوق کانفرنس کاانععقاد 47

ضلع مہمند۔صافی بھاؤتہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہمندحقوق کانفرنس کاانععقاد

ضلع مہمند۔صافی بھاؤتہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہمندحقوق کانفرنس کاانععقاد

ضلع مہمند۔صافی بھاؤتہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہمندحقوق کانفرنس کاانععقاد۔مہمندحقوق کانفرنس میں جماعت اسلامی کارکنان وعوام کاکثیرتعدادسمیت سنئیٹرمشتاق کا بطورمہمان خصوصی شرکت۔پنڈال میں سنئیٹرمشتاق کافخرے انسانیت ومردمجاہدنعروں سے خوش امدید۔
قبائل پتھرکے زمانے سے گزررہے ہیں۔جن کیلئے سینٹ میں آوازاٹھاوں گا۔این ایف سی ایوارڈ اورسالانہ سو قبائل کاحق بھیک نہیں مانگ رہے ہیں

۔2033تک قبائلی اضلاع میں کوئی ٹیکس منظورنہیں۔یہ علاقہ میدان جنگ گزرچکاہے۔عافیہ صدیقی اکیسویں صدی کامظلوم ترین خاتون ہے۔انہوں نے مجھے پاکستانی عوام کے نام,مجھے جہنم سے نکالو کاپیغام بھیجی ہے۔ملک پرچور,ڈاکو اورخاص اشرافیہ کاقبضہ ہے۔یہاں دولت کابہاؤغریب سے آمیرکے طرف ہے۔مگر غربت سے تین سو پاکستانی یونان کے ساحل پرمرگئے۔معاشی بدحالی کااصل وجہ بیرونی قرضے اشرفیہ کیلئے

اورقانون سازی خاص خاندانوں کیلئے ہورہے ہیں۔اشرافیہ کی مراعاتی بلکہ عوام کونامنظور قانون سازی اورغریب طبقہ پرظلم کاہرمحاذپربھرپورمزاحمت کرونگا۔جبری گمشدگی اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ایک تحریک چلانے کاعزم کررکھاہے۔عوام اس تحریک میں ساتھ دیں۔تحریک میں ممبرشپ رجسٹریشن جاری ہے۔دس لاکھ ممبرشپ پوراہونے پردونوں مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں اسلام اباد کارخ کرینگے۔

سئیٹرمشتاق کامہمندحقوق کانفرنس سے خطاب قبائلی ضلع مہمندصافی بھاؤتہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام حقوق مہمندکانفرنس کاامعقادہوا۔منعقدکانفرنس میں جماعت اسلامی کی ضلعی امیرمحمدسعیدخان ,تحریک حقوق قبائل کے چیئرمین شاہ فیصل افریدی ,فضل رازق,نویدعلی ودیگرضلعی قائدین سمیت کارکنان کے علاوہ علاقے کے عوام نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔مہمندحقوق کانفرنس سے ضلعی امیرمحمدسعیدخان ودیگر مقررین نے اپنے خیالات کے موقع پربتایا۔کہ قبائلی اضلاع میں بینادی سہولیات اورروزگارختم جن سے قبائل معاشی بدحالی کاشکارہوئے ہیں۔جن کیخلاف جماعت اسلامی نے حقوق قبائل تحریک چلانے کاعزم کررکھاہے

۔تاکہ قبائلی اضلاع کی محرومیاں ختم کرسکے۔مہمندحقوق کانفرنس سے مہمان خصوصی سنئیٹرمشتاق نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قبائل پتھرکے زمانے سے گزررہے ہیں۔جن کیلئے سینٹ کے فلورپربھرپوراوازاٹھاوں گا۔انہوں نے بتایاکہ قبائلی اضلاع 2033تک کوئی ٹیکس کااجرامنظورنہیں۔جبکہ این ایف سی ایوارڈ اورسالانہ سوارب قبائل کاحق بلکہ کوئی بھیک نہیں مانگ رہاہے۔انہوں نے بتایاکہ ایوانوں پر خاص خاندان ,ڈاکو لیٹروں اورغلام طبقہ کاقبضہ ہے۔جن کو عوام سے ذیادہ اپناسیٹ ودولت عزیز ہے۔انہوں نے عوام سے عافیہ صدیقی کااحوال بیان کرتے ہوئے کہاکہ عافیہ صدیقی اکسویں صدی کامظلوم ترین خاتون ہے جوملکی حکمرانون نےقوم کی بیٹی چندپیسوں کے خاطرامریکہ پربیچ دیا۔

انہوں نے اجتماع سے عافیہ صدیقی کاپیغام بیان کرتے ہوئے بتایاکہ عافیہ صدیقی نے مجھے پاکستانی عوام کے نام پیغام دیاہے کہ مجھے جہنم سے نکال دی جائے۔جوامریکی جیل میں سخت اذیت کاشکار ہے۔انہوں نے بتایاکہ غلط پالیسوں اور ناقص قانون سازی سے ملک معاشی بدحالی کاشکارہوئے۔جن سے 300پاکستانی یونانی ساحل پرمرگئے۔انہوں نے اس بات کاانکشاف کیاکہ پی ڈی ایم حکومت نے ریکارڈقرضہ لے کر خاص خاندانوں اور اشرافیہ کومراعات دینے کی قانون سازی میں مگن ہے۔سنئیٹرمشتاق نے کہاکہ ہرمحاذ پرغریب طبقہ کیلئے اوازاٹھایاہے

۔جوکہ اپنافرض سمجھتاہوں۔انہوں نے مہمندحقوق کانفرنس اجتماع سے بتایاکہ جبری گمشدگی اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ایک تحریک چلانے کاعزم کررکھاہے۔جن کی رجسٹریشن فارم نیٹ پرموجودہے۔جن کاحصہ بن کراس جہادمیں ساتھ دیں۔انہوں نے اس بات کواشارہ کیاکہ تحریک کیلئے دس لاکھ ممبررجسٹرہونے کے بعد دونوں مسائل نہ ماننے کی صورت میں تمام ممبران کواسلام اباد لائیں گے۔انہوں تحریک کامیابی کیلئے علمأ اورصحافیوں کوساتھ دینے کی اپیل کی۔مہمندحقوق کانفرنس کے موقع پردرجنوں افراد جماعت شمولیت اختیارکرکے پارٹی ٹوپیاں پہنائی گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں