راغب کینسر کولاکولا سے اجتناب برتنا شروع کیجئے
نقاش نائطی
۔ +966562677707
ماشاء اللہ مختلف اداروں کی طرف سے بھی کوکاکولا یا اس جیسی تمام کاربونیٹیڈ مشروبات کے نقصانات سے، متبہ کئے جانے کے باوجود امریکی دباؤ میں عالم بھر صرف اپنی معشیتی منفعت اور عالمی اعتبار بڑھتی آبادی کنٹرول کرنے کی، انکی سازشانہ حکمت عملی کے چلتے، بلا روک ٹوک کوک جیسی مشروبات کو دھڑلے سے بیچتے ہوئے، ہیپیٹائٹس، کینسر، جیسے امراض کو دانستہ پھیلایا جارہا تھا
اس خبر کو عالمی سطح کے بڑے اخبارات نے اپنے پہلے صفحہ پر شائع بھی کیا ہے اور 14 جولائی کو اس ضمن عالمی ادارے کی طرف سے انتباہ جاری ہونے کی توقع بھی ہے۔ اب تو عام انسانیت خصوصاً مسلم امہ عالم، ان امریکی مضر صحت مشروبات سے ماورائیت اختیار کرتے پائے جائیں گے۔ انشاءاللہ
“روزانہ ایک یا دو کولا ہم آپ کےٹائپ 2ذیابیطس کے خطرے کو 20% سے زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔ چینی کی مقدار ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور اضافی چکنائی سے منسلک ہے، یہ سب دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ کولا اور دیگر میٹھے مشروبات کو لبلبے کے کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک کیا گیا ہے۔” عالمی ادارہ صحت
کاربوہائیڈریٹ مشروبات انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ