ہائے وے حادثہ اموات کے اسباب پر غور 50

برساتی ریلوں میں چلائی جانے والی موٹر سائکل

برساتی ریلوں میں چلائی جانے والی موٹر سائکل

سیلاب کے دوران موٹر سائیکل چلانا ناممکن ہوجاتا ہے ۔ انڈونیشیا میں زیادہ تر لوگ اپنے روزگار پر آتے جاتے موٹر سائیکل چلایا کرتے ہیں اور چونکہ انڈونیشیا میں وقت وقت سے سیلاب آتے رہتے ہیں اور موٹر سائیکل پانی میں ڈوبتے ہوئے اکثر خراب ہوتے گیراجوں میں کھڑی پائی جاتی ہیں

اب انڈونیشیا کی ایک کمپنی نے صرف ڈائنامو کی جگہ تبدیل کرتے ہوئے، ایسی الیکٹرک موٹر سائکل تیار کی ہے جس سے زیادہ بارش کی وجہ پانی ریلے سے 70 سینٹی میٹر پانی سے بھری سڑکوں پر بھی یہ الیکٹریکل موٹرسائیکل آسانی سے چلائی جا سکتی ہیں ایک چارج پر 70 کلومیٹر کی رفتار سے سو کلومیٹر تک یہ موٹر سائکل چلائی جاسکتی ہے۔ ظاہر ہے انڈونیشیا کے دیکھا دیکھی ایسی موٹر سائکل کب تک بھارت و پاکستان میں تیار ہونے لگیں گی؟ ابن بھٹکلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں