ضلعی انتظامیہ نے ایل جی سلنڈرز استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا 50

ضلعی انتظامیہ نے ایل جی سلنڈرز استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

ضلعی انتظامیہ نے ایل جی سلنڈرز استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ نے ایل جی سلنڈرز استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کیطرف سے تشکیل ٹرانسپورٹ اتھارٹی،سول ڈیفینس ،ٹریفک پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ناکے،55 ویگنین بند کرکے 63 ایل پی جی سلنڈرز قبضہ میں لے لئے گئے،مالکان کو 1 لاکھ روپے جرمانہ  تمام ویگنوں سے ایل پی جی سلنڈرز اتارنے تک کریک ڈائون جاری رہے گا:سیکرٹری آرٹی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں