جشن آزادی کی خوشیاں۔ضلعی انتظامیہ کے سنگ ضلعی انتظامیہ کے زیر زیر اہتمام 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز 51

جشن آزادی کی خوشیاں۔ضلعی انتظامیہ کے سنگ ضلعی انتظامیہ کے زیر زیر اہتمام 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز

جشن آزادی کی خوشیاں۔ضلعی انتظامیہ کے سنگ ضلعی انتظامیہ کے زیر زیر اہتمام 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز

, خانیوال (سعید احمد بھٹی) جشن آزادی کی خوشیاں۔ضلعی انتظامیہ کے سنگ
ضلعی انتظامیہ کے زیر زیر اہتمام 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز تقریبات کے پہلے دن چاروں صوبوں کے ثقافتی رنگوں سے مزین آزادی فلئیٹ کا شہر کے مختلف علاقوں میں رائونڈ
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے جشن ذادی فلئیٹ کا افتتاح اسٹیشن چوک سے کیا
ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نے جشن آزی کی خوشی میں فلیگ مارچ بھی کیا
ضلعی انتظامیہ کے افسران ،سول سوسائٹی،سکولوں کے طلبہ میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد میں شرکت
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی تقریب میں اہلیاں ضلع خانیوال کو جشن آزادی کی مبارکباد
جشن آزادی منانے کامقصد پوری دنیا کو پیغام دینا ہے کہ بحیثیت پاکستانی ہم سب متحد ہیں :ڈپٹی کمشنر
جشن آزادی کے پر خانیوال کے عوام کے لئے رنگا رنگ ہروگرامز ترتیب دیئے ہیں:وسیم حامد سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں