اسلام آباد تھانہ نون 16 دن میں 33 چوری اور ڈکیتی کے مقدمات درج
اسلام آباد ( بیوروچیف ) تھانہ نون 16 دن میں 33 چوری اور ڈکیتی کے مقدمات درج جب کہ کئی مقدمات درج کرنے کے بجائے درخواستیں ساحلین کی ردی کی ٹوکری کی نظر جب کہ کوئی بھی سائل جب تفتیشی افیسر کو ملتا ہے یا درخواست دیتا ہے
تو باقاعدہ طور پر ایس ایچ او پوچھتا ہے کتنے پیسے دیے
تاکہ اس کے مطابق وصول کیے جائیں