جڑانوالہ واقعہ کی مذمت ۔قنہوں نے کہا کہ پاکستان کو سازش کے تحت بدنام کیا جارھا ھےجو کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں،سید کرار حیدر شاہ 50

جڑانوالہ واقعہ کی مذمت ۔قنہوں نے کہا کہ پاکستان کو سازش کے تحت بدنام کیا جارھا ھےجو کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں،سید کرار حیدر شاہ

جڑانوالہ واقعہ کی مذمت ۔قنہوں نے کہا کہ پاکستان کو سازش کے تحت بدنام کیا جارھا ھےجو کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں،سید کرار حیدر شاہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے رھنما سید کرار حیدر شاہ کی
جڑانوالہ واقعہ کی مذمت ۔قنہوں نے کہا کہ پاکستان کو سازش کے تحت بدنام کیا جارھا ھے اور اس کے امن کو خراب کیا جارھا ھے جو کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں
جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں

.ہمارے مذہب میں عبادت گاہوں کے احترام کا درس دیا گیا انتشار اور فساد پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی جائے پاکستان پیپلزپارٹی مذہبی ہم آہنگی اور تمام عقیدوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے تحفظ کی علمبردار ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان بنانے میں مسیحی برادری کا بہت بڑا کردار ھے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان میں ھر اک کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے چرچ کو جو آگ لگائی گئی اس میں بھی انجیل موجود تھی اسکو جلانے والے بھی مجرم ھیں۔اس واقعات میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں