47

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر محکمہ صحت میاں چنوں چوہدری رمیض طفر نے ہمراہ ڈاکٹر نذیر ہراج ایم۔ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر محکمہ صحت میاں چنوں چوہدری رمیض طفر نے ہمراہ ڈاکٹر نذیر ہراج ایم۔ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

خانیوال/ میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر محکمہ صحت میاں چنوں چوہدری رمیض طفر نے ہمراہ ڈاکٹر نذیر ہراج ایم۔ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیا۔سٹاف کی حاضری چیک کی۔تمام میڈیکل و پیرا میڈیکل سٹاف حاضر پائے گئے۔مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج معالجہ کے بارےبھی دریافت کیا۔

ادویات کا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔ اس موقع پر ہدایات جاری کیں کے دستیاب وسائل کے ساتھ بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور صفائی کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے۔مزید کہا کہ مریضوں کو فری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں