ضلع مہمند میں نماز کے دوران سول کالونی غلنئ میں داخلی راستے اور میں گیٹ بند رہگا
مہمندضلع(افضل صافی سے)
ضلع مہمند میں نماز کے دوران سول کالونی غلنئ میں داخلی راستے اور میں گیٹ بند رہگا۔عوام مقامی پولیس سے تعاون کرکے نماز کے دوران آنے جانے کی زخمت مت کریں۔
داخلی راستوں اور مسجدوں میں مشکوک افراد پر نظر رکھے ۔تعاون کیلئے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔مہمند پولیس کا عوام سے اپیل۔
ضلع مہمند میں مقامی پولیس نے عوام سے اپیل کیا ہے کہ نماز جمع کے دوران ٹائم۔سے پہلے مسجدوں میں آئے مین گیٹوں کو نماز کے دوران بند کئے جاتے ہیں ۔اور کسی کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔امن وامان قائم رکھنے میں عوام پولیس سے تعاون کریں۔
مہمند پولیس کا کہنا ہے کہ عوام۔داخلی راستوں اور مسجدوں میں مشکوک افراد پر نظررکھے اور شک کے دوران فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔
مہمند پولیس کا کہنا ہے کہ جمع کے نماز کے دوران سیکورٹی میں اضافہ کیا جاتاہے۔اور کئ بار تلاشی لینا پڑتاہے۔اسلئے تلاشی کے دوران عوام پولیس سے تعاون کریں۔جوکہ اپکے سیکورٹی کیلئے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔مہمند پولیس کاکہنا ہے کہ علاقے میں امن وامان قائم رکھنا پولیس کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے۔مہمند پولیس دن رات عوام کی خدمت جاری رکھینگے۔