38

پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں کارکنان کو متحرک ، عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں کارکنان کو متحرک ، عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ٹھٹھہ نمائندہ
پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں کارکنان کو متحرک ، عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ صدر نثار کھوڑو کی صدارت صادق میمن ہاوس پر اہم اجلاس
سینیٹر سسئ پلیجو ، غلام قادر پلیجو ، عاجز دھامرا ، عبدالواحد سومرو ، ریاض شاہ شیرازی ، پیر رحمانی و دیگر کی شرکت ، بڑی تعداد میں کارکنان بھی موجود
صوبے مظبوط ہونگے تو مرکز بھی مظبوط ہوگا ۔ نثار کھوڑو
ریاست مدینہ کی بات کرنے والا عمران آج چور ثابت ہوچکا ہے ۔ نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی بلدیات کی طرح عام انتخابات میں بھی سوئیپ کرے گی ۔ نثار کھوڑو
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں انتخابی مہم شروع کی جائے گی ۔ نثار کھوڑو
انتخابات وقت پر ہوں ، تاکہ جمہوری حکومت کا وجود آسکے۔ نثار کھوڑو۔

منشور پر عمل کرنا ہوگا ، ٹھٹھہ سے اب یہ الزام ہٹانا ہیکہ یہاں کی سیاسی گروپ بندی کبھی کدھر ، کبھی کدھر ہوتی ہے ، اور ہر نئے سورج کو پوجتی ہے ، سینیٹر سسئ پلیجو
ہم نے ہر مشکل حالات کا سامنا کیا ، سختیاں برداشت کیں ، مشکلات دیکھ کر بھاگنا بزدلانہ عمل ہے ۔ سینیٹر سسئ پلیجو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں