67

سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود کی ملکیتی زمین پر واقع مارکیٹ اور بینک ضلع کونسل کے عملے نے سیل کر دیے

سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود کی ملکیتی زمین پر واقع مارکیٹ اور بینک ضلع کونسل کے عملے نے سیل کر دیے

دولتالہ(نامہ نگار) سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ساجد محمود کی ملکیتی زمین پر واقع مارکیٹ اور بینک ضلع کونسل کے عملے نے سیل کر دیے گزشتہ4روز سے سیل شدہ مارکیٹ میں کرائے دار اور بینکوں کی بندش کے باعث صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں اس سلسلے میں انجمن تحفظ تاجراں دولتالہ کے رہنماؤں راجہ عبدالوحید،چوہدری سعید احمد،راجہ عقیل، اور راجہ کاشف انجم جنجوعہ جب کہ ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے راجہ محمد افسرنے دکانداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

کہ غریب پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے اور رہی سہی کسر انتظامیہ نکال رہی ہے بجلی بلوں اور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ کر ردکھ دی ہے اور اب دکانیں بند ہونے سے دکاندار شدید پریشانی میں مبتلا ہیں دن کو محنت مشقت کر کے اپنے بچوں کو پیٹ پالنے والے دکاندار روٹی کے ایک ایک نوالے کو ترس رہے ہیں اس موقع پر متاثرہ دکانداروں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

کہا کہ انتظامیہ اور سیاستدانوں کے آپس کے مسائل میں ہمیں قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے انہوں نے کہا کہ سبزی اور آٹا لینے کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں 4دن سے ہمارے بچے بھوکے بیٹھے ہیں صبح سے شام تک دکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں