روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا
روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوکر 305.64 روپے پر بند ہوا۔ یکم ستمبر کو انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 328 روپے پر برقرار رہی۔
https://www.youtube.com/watch?v=eWQr88UnXqA