40

بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے

بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے

بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے

بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے۔

نواب سرصادق اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر ظہور کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دو بچےانتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور انکیوبیٹر میں زیرعلاج بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

خیال رہے کہ  گزشتہ روز عباسی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچے پیدا ہوئے تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=eWQr88UnXqA

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں