38

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے نگران صوبائی وزیر کو وزارت کا قلمندان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے نگران صوبائی وزیر کو وزارت کا قلمندان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش

اسلام آباد:(بیورو رپورٹ)صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے نگران صوبائی وزیر کیپٹن ریٹائرڈ سردار اعجاز خان جعفر کی ملاقات

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے نگران صوبائی وزیر کو وزارت کا قلمندان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاؤ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں