43

نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف

نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف

نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ نئی مردم شماری کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہےکہ 21 اکتوبرکو نواز شریف پاکستان جائیں گے، پورا پاکستان نواز شریف کی واپسی کا منتظر ہے۔

]\
https://www.youtube.com/watch?v=gvMtZecN8wM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں